اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے ایم یو کے دو طلبا مضمون نویسی کے مقابلے میں اول

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے فیکلٹی آف لاء کے دو طلباء نے جھارکھنڈ میں منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

اے ایم یو کے دو طلبہ نے مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔
اے ایم یو کے دو طلبہ نے مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

By

Published : Feb 11, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:50 PM IST

ریاست اتر پردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے فیکلٹی آف لاء کے طالب علم محمد حیدر اور ادیب الدین احمد نے نیشنل لاء اسکول، رانچی اور آئی بی آئی اے (جھارکھنڈ) کی جانب سے منعقدہ مضمون نویسی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

اے ایم یو کے دو طلبہ نے مضمون نویسی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔

جس کے بعد لاء آف فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے اپنے طلبہ کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ مضمون نویسی، ڈبیٹ، موٹ کورٹ اور دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لینا چاہیے۔

اس طرح کے مقابلوں میں حصہ لینے سے حوصلہ بلند ہوتا ہے اور آپس میں مثبت مقابلے کا ماحول بھی پیدا ہوتا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:50 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details