اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Accused Arrested in Theft Case: چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمین گرفتار - Police arrested two thieves

مظفر نگر کے چرتھاول تھانہ علاقے میں گزشتہ رات ایک گھر میں چوری کے واقعات پیش آئے جس کا آج پولیس انکشاف کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کو جوروں کے پاس سے لاکھ روپے نقد اور چوری کے زیور برآمد کیے ہیں۔ Two Accused Arrested in Theft Case

چوری کے واردات میں ملوث دو ملزمین گرفتار
چوری کے واردات میں ملوث دو ملزمین گرفتار

By

Published : Jul 4, 2022, 10:27 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں گزشتہ 21 مئی کی دیر رات چرتھاول تھانہ علاقے کے قیام پور گاؤں کے رہائشی مستقیم کے گھر میں چوری کے واقعات پیش آئے جس کا آج پولیس انکشاف کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن کے پاس سے پولیس نے لاکھ روپے نقد اور چوری زیور برآمد کیے ہیں۔ Two Accused Arrested in Theft Case

ویڈیو

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق پکڑے گئے دونوں ملزمین شاطر قسم کے چور ہیں ان پر ضلع کے الگ الگ تھانوں میں چوری کے درجن بھر مقدمہ درج ہیں۔ اس چوری کے معاملے میں شامل تین اور ملزمین ہیں جو اب تک فرار ہیں فی الحال پولیس ان کی تلاش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details