اردو

urdu

ETV Bharat / state

مٹی کے فن کو فروغ دینے کی کوشش

کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں مٹی کے فن سے منسلک کارکنوں کے ساتھ مٹی کلا بورڈ کے چیئرمین دھرم ویر پرجا پتی نے ملاقات کی۔

مٹی کے فن کو فروغ دینے کی کوشش

By

Published : Aug 30, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:18 PM IST

پرجا پتی نے کہا کہ 'اترپردیش کی حکومت مٹی کے برتن بنانے والے فن کو آگے بڑھانے کے لیے سنجیدہ ہے۔'

ریاست میں مٹی سے بنے برتنوں کا استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی صحت اور ماحولیات کو آلودگی سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتupے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'مٹی کے فن سے منسلک کارکنوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے روزگار کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ جس سے عام لوگوں کو مٹی کے برتنوں کی افادیت اور فوائد کی معلومات آسانی سے حاصل ہو اور مٹی سے بنے برتنوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہو سکے۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ پروگرام اتر پردیش کی حکومت کا اہم پروگرام ہے۔ جس سے عام لوگ اور آنے والی نسل کو صاف پانی، اچھی صحت، آلودگی سے پاک ماحول کی سوغات دے کر، مٹی کے فن سے وابستہ کارکنوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر سکیں۔'

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details