اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی - ٹرک ڈرائیوز زخمی

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی

By

Published : Sep 12, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:41 AM IST

یہ حادثہ نوئیڈا نئی دہلی کالندی کنج شاہراہ پر گذشتہ رات کو پیش آیا۔

جب ئوئیڈا میں رات کے اندھیرے میں ٹرک ڈریئوربے قابو ہوگیا، جس کے ٹرک نوئڈا کالندی کنج پل کے ڈئیواڈر پر چڑھ گیا ایک زورداردھماکہ ہوا اورٹرک میں آگ لگ گئی ۔

ڈرائیور اور اس کاساتھی اگلے کیبن میں ہی بیٹھے تھے تاہم وہ بچ نکلے۔

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی

ان کونزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

نوئڈا میں تعمیراتی کام ایک عرصہ سےزور و شور سےجاری ہے جہاں ٹرک پر بدر پور، مٹی اوردیگر سامان ہریانہ اورراجستھان سے دہلی ہوتے ہوئے اسی پل سے دن بھر نوئڈا اور گریٹرنوئڈا آتے جاتے رہتے ہیں۔

اسی تناظر میں کل رات نوئڈا سے دہلی جاتے وقت برڈ سینکچورین میٹرو اسٹیشن کے تھوڑا سا آگے یہ حادثہ پیش آیا

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details