اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 64 ہزار 132 افراد کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت پایا گیا ہے جبکہ 8056 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی تاہم اب ایک بار پھر کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جس سے عوام میں دوبارہ تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا کے کیسیز میں اضافہ آج یو پی میں 1520 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 32 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔اتر پردیش میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 132
لکھنؤ میں 74815
کانپور نگر میں 31402
پریاگ راج میں 27198
غازی آباد میں 24725
نوئیڈا میں 24038
وارانسی میں 21349
میرٹھ میں 20658
گورکھپور میں 20458
مراد آباد میں 11269
علی گڑھ میں 10882
آگرہ میں 9816
سہارنپور میں 9198
#صوبے میں اب تک 5 لاکھ 35 ہزار 985 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 70677
کانپور سے 29908
پریاگ راج میں 26347
غازی آباد سے 23270
نوئیڈا سے 23060
گورکھپور سے 19727
وارانسی سے 19822
میرٹھ سے 18173
بریلی سے 12927
علی گڑھ سے 10517
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت پائے جانے کے بعد صحتیابی کے بعد لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے متاثر ہو کر اتر پردیش میں اب تک 8056 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
لکھنؤ میں 1050
کانپور شہر میں 800
میرٹھ میں 416
وارانسی میں 406
پریاگ راج میں 367
گورکھپور میں 330
مراد آباد میں 174
آگرہ میں 170
بریلی میں 158
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 20091 ہیں،
لکھنؤ میں 3088
میرٹھ میں ,2069
غازی آباد میں 1357
وارانسی میں 1121
نوئیڈا میں 893
کانپور میں 694
پریاگ راج میں 484
گورکھپور میں 401
یہ بھی پڑھیں: کورونا سے تحفظ کے لئے متعدد اقدامات
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔