اردو

urdu

ETV Bharat / state

اناؤ: ماں اور دو بیٹیوں کا قتل - فرانزک ماہرین

ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں ماں اور دو بیٹیوں کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

اناؤ: ماں اور دو بیٹیوں کا قتل
اناؤ: ماں اور دو بیٹیوں کا قتل

By

Published : May 26, 2020, 11:07 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں ایک ماں اور دو بیٹیوں کا قتل کر دیا گیا۔ تینوں کی لاشیں گاؤں کے باہر تالاب کے قریب پڑی ملی۔ تمام لاشوں کے گلے میں کپڑا کا ایک پھندا لگا ہوا تھا۔ دونوں بیٹیوں کی عمر 8 سال اور 4 سال بتائی جا رہی ہے۔

ایک ساتھ تین لاش ملنے کی وجہ سے علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اطلاع پر پہنچی پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔ فارینسک ماہرین بھی جائے وقوع پر موجود ہیں۔ یہ واقعہ اوراس تھانہ علاقہ کے گاؤں پورن کھیڑا کا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details