پروگرام میں مہمان خصوصی اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ نے پیپل کا پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کیا۔
اس موقع پر رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ نے کہا کہ، 'درخت زمین پر رہنے والے ہر انسان کے لئے فائدہ مند ہے۔'
پروگرام میں مہمان خصوصی اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ نے پیپل کا پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کیا۔
اس موقع پر رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ نے کہا کہ، 'درخت زمین پر رہنے والے ہر انسان کے لئے فائدہ مند ہے۔'
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ماحولیات کو بنائے رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ شجر کاری کریں۔
آر اے ایف کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر رامیش ور نے بتایا کہ، 'وزیر داخلہ کی ہدایت پر ہماری کمپنی 20 ہزار پودے لگارہی ہے۔'
انہوں نےکہا کہ، 'آکسیجن کی سطح میں اضافہ کرنے کے لئے فوج کی جانب سے یہ شجر کاری کی جارہی ہے اور اس کے لئے 15 روز سے تیاریاں کی جارہی تھیں۔'