جب کہ نوئیڈا میں پولیس کا آپریشن کلین بھی جاری ہے، جس کے تحت پورے شہر میں گاڑیوں کی باریکی سے چیکنگ کی جارہی ہے۔
نوئیڈا ٹریفک پولیس کو چیلنج - ٹریفک نظام کو چیلنج
ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم نگر کے نوئیڈا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شخص اپنی بائیک پر پانچ افراد کو بٹھا کر لے جارہا ہے۔
traffic rules
یہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانہ کے سالار پور کا ہے، جہاں ایک شخص اپنی بائیک پر پانچ لوگوں کو بٹھا کر لے جارہا ہے۔
اس بائیک والے نے پورے ٹریفک پولیس کو چیلنج کرکے رکھ دیا ہے۔