اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر: ٹریفک کے لیے آگاہی مہم و ریلی کا اہتمام - مظفر نگر پولیس لائن

یہ آگاہی ریلی جھانسی کی رانی، مالویہ چوک، شیو چوک، میناکشی چوک، پرکاش چوک ہوتے ہوئے پولیس لائن پر جاکر ختم ہوئی۔

یاتایات آگاہی مہم کے تحت ریلی منعقد
awareness rally

By

Published : Nov 6, 2020, 8:09 PM IST

اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ٹریفک پولیس کے ذریعہ ٹریفک ماہ کے تحت پولیس لائن سے آگاہی ریلی نکالی گئی۔

یہ آگاہی ریلی جھانسی کی رانی، مالویہ چوک، شیو چوک، میناکشی چوک، پرکاش چوک ہوتے ہوئے پولیس لائن پر ختم ہوئی۔ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے ریلی کے دوران لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک کے قواعد پر عمل پیرا ہوں۔

آگاہی مہم کے تحت ریلی منعقد

ٹریفک پولیس کی جانب سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر لوگوں کو ٹریفک روولس پر عمل کرانے کے سلسلے میں ریلیز نکالی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کپوارہ میں سڑک حادثہ، خاتون سمیت دو ہلاک

اس دوران ٹریفک اویئرنیس کیمپس بھی لگائے جاتے ہیں اور لوگوں میں ٹریفک روولس کی پابندی کی ہدایات دی جاتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details