اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: ٹریفک ماہ بیداری مہم کے تحت آگاہی پروگرام - نوئیڈا میں ٹریفک ماہ بیداری

اس موقع پر گلگوٹیا کالج گریٹر نوئیڈا میں ٹریفک پولیس کے ذریعہ ایک ریلی بھی نکالی گئی، جس میں طلباء اور لوگوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہ کیا گیا۔

نوئیڈا: ٹریفک ماہ بیداری مہم کے تحت آگاہی پروگرام
نوئیڈا: ٹریفک ماہ بیداری مہم کے تحت آگاہی پروگرام

By

Published : Nov 11, 2020, 10:28 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں ٹریفک ماہ بیداری پروگرام کے تحت ضلع کے ٹریفک کو ہموار اور سازگار بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر بیداری اور آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔

اس موقع پر گلگوٹیا کالج گریٹر نوئیڈا میں ٹریفک پولیس کے ذریعہ ایک ریلی بھی نکالی گئی، جس میں طلباء اور لوگوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہ کیا گیا۔

ساتھ ہی ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام دستخطی مہم بھی چلائی گئی، جس پر 50 افراد نے دستخط کیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details