اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرآد آباد میں طمنچے پر ڈانس کا ویڈیو وائرل - مرآد آباد میں ویڈیو وائرل

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں سوشل میڈیا طمنچے پر ڈانس کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

مرآد آباد میں طمنچے پر ڈانس کا ویڈیو وائرل

By

Published : Nov 19, 2019, 9:58 AM IST

اس وائرل ویڈیو میں جہاں آدمی دیسی طمنچہ لہرا رہا ہے، وہیں ایک لڑکی ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد پولیس اہلکار کی جانب سے اس پر کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

مرآد آباد میں طمنچے پر ڈانس کا ویڈیو وائرل

ان دنوں ٹک ٹوک ویڈیو کا خمار نوجوانوں پر اس قدر حاوی ہے کہ وہ کرائم کرنے سے بھی پرہیز نہیں کر رہے ہیں۔

تازہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک ٹک ٹوک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

اس ویڈیو میں ایک نوجوان اس ویڈیو میں میوزک کے ساتھ ایک نوجوان دیشی طمنچہ لہرا رہا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مراد آباد پولیس نے معاملے پر جانچ شروع کر دی ہے۔

ثبوتوں کے تحت وہ آدمی تھانہ مینہ ٹھہر کے ڈینگر پور کا بلال ہے جسے پولیس نے حراست میں لینے کی بات کہی ہے۔

اس معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے سی او بلاری کے مہیندر کمار شکلا نے بتایا پورا معاملہ ان کے سامنے آیا ہے، وہ اس پر کارروائی کر رہے ہیں۔ اور جلد ہی ویڈیو بنانے والے شخص کو حراست میں لے لیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details