اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: پولیس ٹیم پر پتھراؤ ، متعدد پولیس اہلکار زخمی - CO also injured

ضلع جون پور کے مڈیاہو تھانہ کے اٹیائے گاؤں میں دو فریقوں کے درمیان تنازع ہوگیا۔

six arrested
اترپردیش: پولیس ٹیم پر پتھراؤ ، متعدد پولیس اہلکار زخمی

By

Published : Sep 11, 2020, 9:06 AM IST

اٹیائے گاؤں میں دو فریقوں کے مابین زمینی تنازع ہوا، اطلاع کی بنیاد پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی۔ جہاں لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

اترپردیش: پولیس ٹیم پر پتھراؤ ، متعدد پولیس اہلکار زخمی

سی او سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، اس معاملے میں پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

حالات قابو میں ہیں، اور گاؤں میں امن امان قائم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details