پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع کے سیاں علاقے کے سورا گاؤں میں کنواں صاف کرنے کے لیے کنویں میں ایک کے بعد ایک تین نوجوان اترے تھے جن کی شناخت لکھن، بھولو اور پپو کے طور پر ہوئی ہے۔
کافی گہرے کنویں میں زہریلی گیس کی وجہ سے تینوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔