سہارنپور:ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں قطب شیر علاقے میں پولیس نے پیر کو بین ریاستی گاڑی چور گرہ کے تین شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ سہارنپور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹانڈا نے بتایا کہ اکرام عرف کالا، منتظر اور عارف کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Vehicle thieves arrested in Saharanpur
ان کے قبضے سے دہلی، اتراکھنڈ، ہریانہ و سہارنپور سے چوری ہوئی 8موٹر سائیکل اور ایک اسکوٹر اور دو فرضی نمبر پلیٹ برآمد ہوئے ہیں۔