پراسیکیوشن کے مطابق گذشتہ سال 29 جنوری 2019 کو پھیپھنا علاقے میں بابالغ کے ساتھ باشندہ پردیب رائے،رودر پرساد سنگھ اور سجیت کمار نے اجتماعی عصمت دری کیا اور اس کی فحش ویڈیو بھی بنائی۔
نابالغ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں تین کو عمر قید
اترپردیش کے ضلع بلیا کے خصوصی اڈیشنل سیشن جج (پاسکو ایکٹ) چندر بھان سنگھ نے نابالغ سے عصمت دری کے معاملے منگل کو تین مجرموں کو عمر قید کی سزا کے ساتھ ہر ایک پر دو لاکھ دس ہزار روپئے کا جرمانہ لگایا ہے۔
نابالغ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں تین کو عمر قید
اس معاملے میں عدالت نے دونوں فریقوں کی بحث سننے کے بعد تینوں مجرموں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ساتھ ہی دو۔دو لاکھ دس ہزار روپئے کاجرمانہ لگایا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:45 AM IST