اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 3 نئے کیسز - مریضوں کے صحتیاب

مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 3 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت تسویش میں مبتلا ہے۔ کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 141 ہو گئی جبکہ،6 مثبت مریضوں کے صحتیاب ہونے کی بھی خبر ہے۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 3 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 3 نئے کیسز

By

Published : Jul 13, 2020, 10:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 3مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آج 346 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 3مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

کورونا کے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details