ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے تین نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 83 ہو گئی ہے.
مظفرنگر: کورونا کے تین نئے معاملے - total number of corona patients in Muzaffarnagar reached 83
ضلع مظفر نگر میں کورونا کے تین نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 83 ہو گئی ہے
![مظفرنگر: کورونا کے تین نئے معاملے کورونا کے تین نئے معاملے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7606124-233-7606124-1592063400643.jpg)
کورونا کے تین نئے معاملے
مظفرنگر: کورونا کے تین نئے معاملے۔ ویڈیو
ان سبھی کورونا مثبت مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ۔جس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر کے دی۔
اس دوران راحت کی بات یہ ہے کہ آج مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج سے آج پانچ مریض صحت یات ہو کر گھر روانہ ہو گئے جبکہ اس سے قبل بھی 80 سے زائد مریض صحتیاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔