ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
ہفتہ کے روز مظفرنگر میں تین اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کیس جان سٹھ تھانہ علاقے کے گاؤں کوال کا ہے۔ تیسرا کورونا مثبت کیس پہلے سے ہی ہاٹ سپوٹ علاقے شیر نگر سے سامنے آیا ہے۔