اردو

urdu

ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested In Noida: نوئیڈا میں منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار

نوئیڈا میں منشیات کے کاروبار میں ملوث تین افراد Drug Peddlers Arrested In Noida کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں نشہ کے رجحان Drug Addiction Among The Youth میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں منشیات کے کاروبار اور اسے فروغ دینے والوں پر کارروائی کرنا بہت ضروری ہے۔

Drug Peddlers Arrested In Noida: نوئیڈا میں منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار
Drug Peddlers Arrested In Noida: نوئیڈا میں منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار

By

Published : Dec 16, 2021, 9:48 PM IST

اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں منشیات Drugs in Noida کے کاروبار میں ملوث تین افراد کو پولیس نے پیری فیرل انڈر پاس سے گرفتار کیا ہے۔ یہ لوگ شہر میں طلبا اور نوجوانوں کو نشہ آور گولیاں فروخت کرتے تھے۔

Drug Peddlers Arrested In Noida: نوئیڈا میں منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار

ملزمین کی شناخت بچو، سلیم اور سونو شرما کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے تقریباً 1800 گولیاں (الپرازول) برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ان کی انڈیکا گاڑی پر بھی جعلی نمبر پلیٹ Fake Number Plate لگی ہوئی تھی۔ گاڑی کو پولیس نے سیز کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Aurangabad police Seize 600 Hypnotic Pills: نشے کی 600 گولیاں برآمد، پانچ افراد حراست میں

ملزمین جعلی نمبر پلیٹ لگا کر اس گاڑی کے ذریعے منشیات کا کاروبار Drugs in Noida کر رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں نشہ کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں منشیات کے کاروبار اور اسے فروغ دینے والوں پر کارروائی کرنا بہت ضروری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details