سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ایس چنپا نے بتایا کہ ضلع میں شاطر بدمعاشوں کی گرفتاری کے خلاف خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔
اسی ضمن میں صدر بازار تھانہ انچارج پنکج پنتھ کی قیادت میں پولیس نے جمعہ کی دیر رات تھانے کے ٹاپ۔10 مجرمین شمبھو رستوگی، انشل کمار اور انکت عرف چھوٹو کو گاندھی پارک کے نزیک سے گرفتار کیا ہے۔