ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ہزاروں تارکین وطن مزدور تین مزدوروں کی خصوصی ٹرینوں میں اپنا نام اندراج کے لیے رام لیلا میدان میں جمع ہوئے۔
غازی آباد: ہزاروں مزدور جمع ہوئے، سماجی فاصلے ندارد - ہزاروں مزدور جمع ہوئے، سماجی فاصلے ندارد
اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں سماجی فاصلے کی خوب دھجیاں اڑائی گئیں۔ مزدور ٹرین کی تصدیق کرانے کے لیے ہزاروں مزدور غازی آباد کے رام لیلا میدان میں جمع ہوئے۔
غازی آباد کے رام لیلا میدان میں ہزاروں مزدور جمع ہوئے، سماجی فاصلے ندارد
اس دوران غازی آباد کے رام لیلا میدان میں سماجی فاصلے کی خوب دھجیاں اڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ مزدور ٹرین کی تصدیق کرانے کے لیے ہزاروں مزدور رام لیلا میدان میں جمع ہوئے۔
یہاں سے آج شام تین مزدور ٹرین اترپردیش اور بہار کے مختلف حصوں کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔