ایس ایچ او رویندر شری واستوا نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر پولیس سپرنٹنڈنٹ دفتر کے نزدیک صوبہ چھتیس گڑھ کے لوٹ کے مطلوبہ و دس ہزار کا انعامی ملزم جاوید ساکن مدئی پور تھانہ ماندھاتہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
انعامی ملزم گرفتار - جاوید
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ سٹی کوتوالی پولیس نے صوبہ چھتیس گڑھ کے لوٹ کا مطلوبہ و دس ہزار کے انعامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
انعامی ملزم گرفتار
ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ چھتیس گڑھ کے ضلع رائے پور تھانہ ڈی ڈی نگر علاقے کے چنگورہ کے ایک صراف باپ بیٹے کو گولی مار کر لوٹ و درگ میں پٹرول پمپ پر لوٹ کیا تھا ۔جس کا کیس متعلقہ تھانہ میں درج ہے ۔