اردو

urdu

ETV Bharat / state

دارالعلوم دیوبند میں نئے داخلے نہیں ہوں گے - طلبا ابھی دارالعلوم نہ آئیں

دارالعلوم دیوبند نے کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے، اس سال دارالعلوم دیوبند میں نئے داخلے نہیں ہوں گے۔

دارالعلوم دیوبند میں رواں برس جدید داخلے نہیں ہوں گے
دارالعلوم دیوبند میں رواں برس جدید داخلے نہیں ہوں گے

By

Published : Jun 11, 2020, 3:42 PM IST

دارالعلوم دیوبند کے میڈیا ترجمان اشرف عثمانی نے بتایا کہ اس برس جدید داخلے نہیں ہوں گے، جن طلبا کا پہلے ہی داخلہ ہوچکا ہے وہ جب تک دارالعلوم دیوبند سے کوئی اطلاع موصول نہ ہو تب تک دارالعلوم نہ آئیں۔

دارالعلوم دیوبند میں رواں برس جدید داخلے نہیں ہوں گے
دارالعلوم دیوبند میں رواں برس جدید داخلے نہیں ہوں گے

اشرف عثمانی نے بتایا کہ کووڈ 19 کے دوران دارالعلوم دیوبند کمیٹی نے جدید داخلہ پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ نئے داخلے نہیں ہوں گے اور جو پہلے داخلہ لے چکے ہیں وہ پرموٹ کیے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details