ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ ریاست میں 30 جون تک کوئی عوامی تقریب یا کسی بھی طرح کے کوئی پروگرام نہیں ہوں گے۔
پورے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کو دیکھ کر سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے عہدیداروں اس بات کی ہدایت جاری کی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ آگے کی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کیا جائے گا۔