اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ: ابھی تک کورونا کا کوئی مریض نہیں - کورونہ وائرس

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے ضلع اسپتال میں 20 بیڈ کا اسیولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے، کورونہ وائرس سے متاثر مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے تین ڈاکٹرز کی ڈیوٹی تین شیفٹ میں 24گھنٹے کے لئے لگا دی گئی ہے۔

ابھی تک کورونا کا کوئی مریض نہیں
ابھی تک کورونا کا کوئی مریض نہیں

By

Published : Mar 26, 2020, 7:24 PM IST

ابھی تک ضلع میں تین افراد کو اسیولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا، لیکن رپورٹ منفی آنے کے بعد ان کو گھر واپس بھیج دیا گیا۔

ابھی تک کورونا کا کوئی مریض نہیں

اب یہ اسیولیشن وارڈ پوری طرح سے خالی ہو گیا ہے لیکن ڈاکٹرز کی ٹیم اسیولیشن وارڈ کے باہر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

باہر سے آنے والوں کی جانچ کی جارہی ہے اور لوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلہ بنائے رکھنے اپیل کی جا رہی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details