اردو

urdu

ETV Bharat / state

"رام للا" کے راج بھوگ کے لیے رقم میں اضافہ - The Yogi government of Uttar pradesh

شری رام جنم بھومی کے بڑے پجاری کی ناراضگی کے بعد رام جنم بھومی کے ریسیور کمشنر منوج مشرا نے رقم میں اضافے کی منظورِ دے دی ہے۔

ترپردیش کی یوگی حکومت نے رام للا کی رقم میں
اُترپردیش کی یوگی حکومت نے "رام للا" کی رقم میں اضافہ کیا

By

Published : Aug 20, 2019, 9:59 AM IST

Updated : Dec 15, 2022, 10:40 AM IST

رام للا کے پجاری آچاریہ ستییندر داس نے رام جنم بھومی کے رسیور کمشنر ایودھیا کو ایک خط لکھ کر ناراضگی جتاتے ہوئے کہا تھا کہ اتنی کم رقم میں یہاں کا خرچ نہیں چل رہا ہے۔

لہذا اس کے رقم میں اضافہ کیا جائے۔ اس کے بعد 3800 روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا۔ اب رام للا کے راج بھوگ کے لیے ماہانہ 30 ہزار روپیے خرچ کیے جاسکتے ہیں۔

بتاتے چلیں کہ 2018 میں پجاری اور ملازمین کی تنخواہوں میں 3520 روپیہ اور 1710 روپیہ کا اضافہ ہوا تھا لیکن اس سال محض بڑے پجاری کی تنخواہ میں ایک ہزار اور دیگر ملازمین کی تنخواہ میں 500 روپیہ کا ہی اضافہ کیا گیا ہے۔

Last Updated : Dec 15, 2022, 10:40 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details