انکے خلاف لکھنؤ کے تین تھانوں میں ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی۔ کئی دنوں تک کنیکا شہر کے پی جی آئی ہسپتال میں زیر علاج رہیں، اب انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 141 اور 160 کے تحت انہیں نوٹس جاری کیا، اب کنیکا کپور کو 30 اپریل کو اپنا بیان درج کروانا ہوگا۔
اس معاملے کی تحقیقات کر رہے آفیسر جے پی سنگھ نے کنیکا کپور کو انکے شالیمار گیلنٹ اپارٹمنٹ میں جاکر نوٹس دیا، جسے خود کنیکا کپور نے رسیو کیا۔