ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں محرم کی 3 تاریخ سے 10 تاریخ تک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے، اس جلوس میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف خطوں سے شیعہ مسلمان امروہہ تشریف لاتے ہیں۔
امروہہ: محرم کا ماتمی جلوس - شیعہ برادری
شیعہ فرقے کی جانب سے امروہہ میں محرم کا ماتمی جلوس نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں شیعہ برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔
![امروہہ: محرم کا ماتمی جلوس](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4337092-902-4337092-1567600982407.jpg)
محرم کا ماتمی جلوس، ویڈیو
محرم کا ماتمی جلوس، ویڈیو
اس ماتمی جلوس میں شیعی برادری کے افراد بڑے ہی خشوع و خضوع کے ساتھ شریک ہوتے ہیں، اس جلوس میں ڈھول تاشے کے ساتھ صندل بھی نکالا جاتا ہے، صندل کے ساتھ تابوت اور جھنڈے بھی ہوتے ہیں۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:46 AM IST