اردو

urdu

ETV Bharat / state

یمنا ایکسپریس وے پر ایم ایل اے کی کار الٹ گئی - رکن اسمبلی نوئیڈا کے سیکٹر 51 میں رہتے ہیں

ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے  رکن اسمبلی ونود کٹیار حادثہ میں زخمی ہو گئے۔

یمنا ایکسپریس وے پر ایم ایل اے کی کار الٹ گئی

By

Published : Nov 11, 2019, 10:06 PM IST

اس حادثے میں حفاظتی افسر اور ڈرائیور کو گریٹر نوئیڈا کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز ربوپورہ کوتوالی کے علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر کانپور دیہات کے بھوگنی پور سے بی جے پی کے ایم ایل اے ونود کٹیار کی فارچیونر گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ رکن اسمبلی نوئیڈا کے سیکٹر 51 میں رہتے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details