اس موقع پر کانگریس کے نارتھ بلاک کے صدر اور نوجوان سیاسی رہنما محمد جاوید خان کو بھی سرٹفیکٹ سے نوازا گیا ان کی پارٹی کے ساتھ وفاداری اور سپردگی کو سراہا گیا۔
جاوید خان سمیت متعدد کانگریسی کارکنان اور ڈاکٹر کو اعزازی سند اس موقع پر جاوید خان نے کہا کہ ریاستی صدر کے ہاتھوں سرٹیفکیٹ حاصل کر کے فخر محسوس کر رہا ہوں، اس سے مجھے عزم و استقلال میں مزید استقامت ملے گی اور میں پارٹی کے لیے بہتر نتائج دے سکتا ہوں۔
جاوید خان سمیت متعدد کانگریسی کارکنان اور ڈاکٹر کو اعزازی سند نوئیڈا فیز ٹو ہلدوانی کے قریب جل پورہ میں شاہنواز عالم کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کانگریس ہی واحد ایسی پارٹی ہے جو مذہب اور ذات کی بنیاد پر تفریق نہیں کرتی۔
جاوید خان سمیت متعدد کانگریسی کارکنان اور ڈاکٹر کو اعزازی سند 'اس پارٹی میں تنظیم سے لے کر حکومت میں حصہ داری تک سبھی طبقات کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔' انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 2022 میں ریاست کی اقتدار کانگریس کے ہاتھوں میں ہوگی۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر مقامی افراد موجود رہے
جاوید خان سمیت متعدد کانگریسی کارکنان اور ڈاکٹر کو اعزازی سند