اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tribute Gopi Chand Narang: پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت سے اردو ادب کو بڑا خسارہ

اردو کے معروف محقق اور نقاد پروفیسر گوپی چند نارنگ کی موت پر مظفرنگر میں ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ انہوں نے اردو زبان و ادب کی جو خدمات کو انجام دی ہیں ان کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا loss of Urdu literature with the demise of Professor Gopi Chand Narang۔

Professor Gopi Chand Narang
Professor Gopi Chand Narang

By

Published : Jun 16, 2022, 10:36 PM IST

مظفر نگر میں اردو ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں اردو ادب کے معروف شخصیت پروفیسر گوپی چند نارنگ Professor Gopi Chand Narang سانحہ ارتحال پر رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع صدر کلیم تیاگی نے کہا کی پروفیسر گوپی چند نارنگ کے انتقال سے اردو ادب کا بڑا خسارہ ہوا ہے ان کے انتقال سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ پورا ہونا ناممکن ہے انہوں نے اردو زبان و ادب کی جو خدمات کو انجام دی ہیں ان کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ان کو تنقید نگاری خاکہ نگاری افسانہ نگاری لسانیات اسلوبیات ساختیات شعریات اور اقبالیات پر عبور حاصل تھا In Muzaffarnagar, tribute was paid to Prof. Gopi Chand Narang۔

ویڈیو دیکھیے۔
ماسٹر شہزاد ناد علی نے کہا کی پروفیسر گوپی چند نارنگ جنگ غیر معمولی مصنف ادیب اور نقاد تھے جن کو اردو ادب کی خدمات کے لیے پدم بھوشن ایوارڈ کے علاوہ مستعد اعزازات سے نوازا گیا انہوں نے تمام زندگی اردو ادب کی خدمات انجام دی ہیں جس کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔تحسین علی اساروی نے کہا کی پروفیسر گوپی چند نارنگ این سی آر ٹی اور ادبی ایکآدمی جیسے بڑے اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز ہے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے اقبالیات پر فکر انگیز کام کرنے کے لئے ری سیٹ گولڈ میڈل سے بھی سرفراز کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

میٹنگ میں موجود محبان اردو نے پروفیسر گوپی چند نارنگ کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور اردو ادب کا بڑا خسارہ بتایا نشست میں کلیم تیاگی شہزاد علی تحسین علی مولانا طاہر قاسمی مولانا صداقت قاسمی وغیرہ موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details