اردو

urdu

ETV Bharat / state

Eunuch Set An Example خواجہ سرا نے غریبوں میں ساڑیاں و تحائف تقسیم کی - اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 42

نوئیڈا کے سیکٹر 42 میں خواجہ سرا کوشل سڑک کے کنارے بیٹھ کربھیک مانگنے والی خواتین کے درمیان پہنچ کر ڈھیروں تحائف تقسیم کی اور گلے مل کر خوشیاں بانٹیں۔ Eunuch Set An Example

خواجہ سرا نے غریبوں میں ساڑیاں و تحائف تقسیم کر کے مثال قائم کیا
خواجہ سرا نے غریبوں میں ساڑیاں و تحائف تقسیم کر کے مثال قائم کیا

By

Published : Oct 24, 2022, 12:43 PM IST

نوئیڈا:آج تک خواجہ سراؤں کو لوگوں نے مانگتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن انہیں غریب لوگوں کی مدد کرتے ہوئے بہت کم لوگ ہی دیکھا ہوگا۔ اسی درمیان شہر نوئیڈا میں شام دیر گئے خواجہ سرا کوشل نے غریب خواتین کے درمیان پہنچ کر اس روایت سے منحرف ہونے کا ثبوت پیش کیا۔The Eunuch Set An Example BY Distributing Sarees And Gifts Among The Poor اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 42 میں خواجہ سرا کوشل اچانک سڑک کے کنارے بیٹھی بھیک مانگنے والی خواتین کے درمیان پہنچ کر ڈھیروں تحائف تقسیم کی اور گلے مل کر خوشیاں بانٹیں۔انہوں نے ضرورت مند اور غریب خواتین کے ساتھ دیوالی منائی۔

خواجہ سرا نے غریبوں میں ساڑیاں و تحائف تقسیم کر کے مثال قائم کیا

دھنتیرس کے موقع پر تحائف ملنے پر غریب خواتین کے چہرے کھل اٹھے۔ کہا جاتا ہے کہ جب دل میں جوش جنون اور جذبہ ہو اور معاشرے کی خدمت کی تمنا ہو تو پھر تمہارا تہوار کون سا ہے؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،خواجہ سرا کوشل نے سب سے پہلے غریبوں کا حال احوال جانا اور کنارے بیٹھی خواتین کو تحائف پیش کر کے ایک مثال بھی قائم کی ۔

یہ بھی پڑھیں:Diwali 2022 پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

سڑک پر بیٹھی عورتیں مدد کی منتظر تھیں۔انہیں نہیں معلوم تھا کہ اچانک کوئی فرشتہ بن کر اس کے پاس آئے گا۔ دھنتیرس کے موقع پر ساڑی بطور تحفہ دے جائے گی۔

کوشل نوئیڈا کی سڑکوں پر پہنچی اور مانگنے والی خواتین کو تحفے کے طور پر ساڑیاں دیں اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
غریب خواتین نے کوشل کا شکریہ ادا کیا۔Conclusion:The eunuch set an example by distributing sarees and gifts among the poor

ABOUT THE AUTHOR

...view details