ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کی کرسی اسمبلی نشست کے کرسی پولنگ مرکز پر جمہوریت کے سب سے بڑے تیوہار کے موقع پر ووٹ نہ ڈالنے والوں کے لئے بڑی مثال قائم کرتے ہوئے ہاتھ پیر سے معزور ایک نوجوان کو اس کی بہن ووٹ ڈلوانے کے لیے لے کر آئی۔ Great Example For Non Voters In Barabanki
دراصل کرسی قصبے کے رہائشی عرفان پہلی بار ووٹر بنے ہیں، وہ پیدائشی معزور ہیں۔ ہاتھ پیر اور منہ سے معزور عرفان کی سمجھ درست ہے۔ یہی نہیں وہ ووٹنگ کے لیے بھی بیدار ہیں۔ انہوں نے گھر والوں سے ووٹ ڈلوانے کی گزارش کی۔ Assembly Election In Uttar Pradesh