نوئیڈا: ریاست اترپردیش نوئیڈا کے سیکٹر-4 میں کھڑی ایک گاڑی میں آگ لگ گئی۔ جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت میڈیا چینل کی گاڑی بھی بالکل قریب کھڑی تھی۔ آگ نے ویڈیو چلانے والی گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ The car caught fire, the media van also caught fire
کار میں لگی آگ ،میڈیا وین بھی اس کی زد میں آگئی اس حادثے میں دو گاڑیاں جل گئیں۔ تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Row Verdict 'حجاب معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کا استقبال، بڑی بنچ سے امید وابستہ'
موصولہ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ نوئیڈا کے سیکٹر 4 کے قریب پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کافی دیر سے کھڑی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ گاڑی میں آگ لگ گئی۔ جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت میڈیا چینل کی بالکل پاس کھڑی تھی۔ آگ نے اس کار کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔حالانکہ مزید کاریں تھیں جنہیں آگ کی زد میں آنے سے پہلے ہی بچا لیا گیا۔The car caught fire, the media van also caught fire