اردو

urdu

ETV Bharat / state

ملازمین پچھلے کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم - Teachers waiting for salary

بجنور میں پچھلے کئی مہینوں سے اساتذہ کے تبادلہ کے بعد حکومت کی جانب سے ابھی تک ماہانہ تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے اساتذہ پریشان ہیں۔

delegation
delegation

By

Published : Mar 4, 2020, 5:07 PM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تمام سرکاری اسکول کے استاتذہ پچھلے کئی مہینوں سے انتظامیہ کے دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں۔

اس کے باوجود بھی اساتذہ کے ٹرانسفر کے بعد ان کو ماہانہ تنخواہ نہیں ملی ہے، جس کی وجہ سے اساتذہ بہت پریشان ہیں۔

ملازمین پچھلے کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم

اس ضمن میں سبھی اساتذہ جمع ہوکر بجنور کے ڈی ایم رما کانت پانڈے سے ملاقات کی۔ جس کے بعد ڈی ایم نے انہیں جلد تنخواہ کی بحالی کا بھروسہ دلایا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
نربھیا کیس: پون کمارگپتا کی رحم کی درخواست مسترد
مدھیہ پردیش: بارہویں کے امتحان میں باپ-بیٹی کی شرکت
کورونا وائرس: حکومت اس کی روک تھام کے لیے کمربستہ
شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے دوران خواتین پر کیا گزری!

وفد میں شامل اشوک کمار نے کہا 'گزشتہ برس اگست 2019 میں حکومت کی جانب سے کچھ اساتذہ کے تبادلے کیے گئے تھے اور اب سات مہینے گزر جانے کے بعد بھی انہیں تنخواہ نہیں دی گئی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details