اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jaunpur Road Accident جونپور سڑک حادثے میں ٹیچر کی موت - جونپور سڑک حادثہ

جونپور ضلع کے جعفرآباد تھانہ علاقے میں پیر کی شام دو بائک کے درمیان تصادم میں ایک ٹیچر کی موت ہو گئی۔ one dead in Jaunpur Road Accident

جونپور سڑک حادثے میں ٹیچر کی موت
جونپور سڑک حادثے میں ٹیچر کی موت

By

Published : Dec 13, 2022, 8:15 AM IST

جونپور: ریاست اترپردیش کے جونپور ضلع کے جعفرآباد تھانہ علاقے میں پیر کی شام دو بائک کے درمیان تصادم میں ایک ٹیچر کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سابق وزیر کے بھائی چندر پرکاش یادو (50) مفتی گنج بلاک کے پرائمری اسکول شہاب الدین پور نائپورہ کے انچارج ہیڈ ماسٹر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آج شام اسکول سے گھر لوٹتے ہوئے جعفرآباد تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں کیرت پور کے نزدیک تیزرفتار موٹر سائیکل سے ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔ collision between two bikes in Jaunpur

اس حادثے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر ایک نجی گاڑی میں ضلع اسپتال داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details