ریاست اترپردیش میں گوتم بدھ نگر انتظامیہ اور فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کھانے کی اشیا کی چیکینگ میں مٹھائی کے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ خراب اور ناقص مٹھائیاں تباہ بھی کر رہے ہیں.
دادری میں 5 کوئنٹل مٹھائیاں تباہ - کھانے کی اشیا کی چیکینگ میں مٹھائی کے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ
دادری میں فوڈ سیفٹی ڈپارٹمبنٹ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے، 5 کوئنٹل سے زائد مٹھائیاں تباہ کردی گئیں۔

دادری میں 5 کنٹل مٹھائیاں تباہ کر دی گئی
اس تناظر میں 23 اکتوبر کو دادری میں راکیش کمار جینت کی موجودگی میں، فوڈ سیکیورٹی ٹیم نے چیکینگ کے دوران سونا کنفیکشنری کی دکانوں پر فنگس سے بھری تقریبا 5 کوئنٹل مٹھائیاں پائیں ۔
جس میں سفید رس گلہ، گلاب جامن ، لڈو ، پنیر ، گوار ، پیڑا وغیرہ انتہائی خراب حالت میں پائے گئے جو تباہ کر دی گئیں۔