اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریلوے اسٹیشن کے سامنے مشتبہ بیگ ملنے سے افرا تفری - اس بیگ میں کپڑے، ناریل وغیرہ تھے

بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن کے سامنے صبح مشتبہ بیگ ملنے سے ریلوے انتظامیہ اور مسافروں میں افراتفری مچ گئی۔

ریلوے اسٹیشن کے سامنے مشتبہ بیگ ملنے سے افرا تفری

By

Published : Aug 13, 2019, 9:14 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:04 PM IST

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے تحقیقات کی موقع پر بم اسکواڈ ٹیم کو بھی طلب کیا گیا۔

بم اسکواڈ کی ٹیم نے پورے علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا اور بڑی دلیری کے ساتھ بیگ کو کھولا۔ تحقیقات میں پتہ چلا کہ یہ بیگ کسی مسافر کا تھا۔

تاہم تلاشی لینے پر بیگ میں کچھ بھی دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔ اس بیگ میں کپڑے، ناریل وغیرہ تھے۔ اس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں اور مسافروں نے راحت کی سانس لی

Last Updated : Sep 26, 2019, 10:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details