مہنت گری نے لمبے عرصے سے چل رہے رام مندر۔بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے کے تاریخی فیصلے کے بعد خاتمہ ہوگیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے کا لوگوں کو احترام اور استقبال کرنا چاہئے۔
مہنت گری نے لمبے عرصے سے چل رہے رام مندر۔بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے کے تاریخی فیصلے کے بعد خاتمہ ہوگیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے کا لوگوں کو احترام اور استقبال کرنا چاہئے۔
ایودھیا میں ٹینٹ کے نیچے بیٹھے رام للا کے لئے مندر بنانے کا راستہ اب صاف ہوگیا ہے اور اب وہاں رام مندر کی تعمیر ہوگی۔
مسٹر گری نے کہا کہ جیسا سادھو۔سنت اور ملک کی عوام چاہتے تھے فیصلہ عین اسی کے مطابق آیا ہے۔ رام للا سے متعلق زمین متنازع تھی جو اب ہندؤں کو سونپ دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کا مسجد کے لئے بھی پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ استقبال کے قابل ہے۔