اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی جے کے استعمال پرالہ آباد ہائی کورٹ کی پابندی مسترد - Uttar Pradesh dj ban

سپریم کورٹ نے اترپردیش میں ڈی جے کے استعمال پر مکمل پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کا حکم مسترد کر دیا۔ جسٹس وینیت سرن اور جسٹس دنیش مہیشوری کی بینچ نے ڈی جے کے مالکان کی متعدد عرضیوں پر اس بابت الہ آباد ہائی کورٹ کا نومبر 2019 کا حکم مسترد کر دیا۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Jul 15, 2021, 11:04 PM IST

غورطلب ہے کہ عدالت نے 18 نومبر کو ہائی کورٹ کے حکم پر پابندی لگا دی تھی اور متعلقہ افسران کو ڈی جے کی اجازت مانگنے پر قانون کے دائرے میں غوروخوض کرنے کی ہدایت دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

غیر شرعی شادیوں میں شرکت نہ کرنے کا عہد

عدالت نے کہا تھا کہ جب بھی ڈی جے کے استعمال کی اجازت کی عرضی دی جائے گی اور سب کچھ قانون کے دائرے میں ہے تو ہائی کورٹ کی ہدایات کے باجود متعلقہ افسران اجازت دیں گے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details