رامپور: اعظم خان نے سُپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے شکایت درج کرائی ہے جس میں کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے اسٹے آرڈر جاری ہونے کے باوجود بھی رامپور میں واقع جوہر یونیورسٹی کی زمین سے حکومت فیسنگ نہیں ہٹا رہی ہے جس سے جوہر یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں میں دشواریاں پیدا ہورہی ہے۔ Supreme Court Notice to Yogi Government
Supreme Court Notice to Yogi Government: اعظم خان کی عرضی پر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس - Supreme Court Notice to Yogi Government
اعظم خان نے سُپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے شکایت درج کرائی ہے جس میں کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے اسٹے آرڈر جاری ہونے کے باوجود بھی رامپور میں واقع جوہر یونیورسٹی کی زمیں سے حکومت فینسنگ نہیں ہٹا رہی ہے جس سے جوہر یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں میں دشواریاں پیدا ہورہی ہے۔ Supreme Court Notice to Yogi Government

سپریم کورٹ نے اعظم خان کی عرضی پر یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
ویڈیو
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 27 مئی کو اعظم خاں کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی ضمانت عرضی منظور کرنے کے ساتھ ہی الہ آباد ہائی کورٹ میں جوہر یونیورسٹی کی اراضی کو تحویل میں لینے کے لئے رامپور کے ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے عائد کی گئی شرط پر بھی روک لگا دی تھی اور اسے نامناسب قرار دیا تھا۔