اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی ایچ یو کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ کی او پی ڈی جلد شروع ہوگی - ٹیلی فونک او پی ڈی کی شروعات ہوئی

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی میں سر سندرلال ہسپتال کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ بلاک کے تمام شعبوں کی او پی ڈی 17 فروری سے دوبارہ شروع کی جا رہی ہے جس کے لئے تیاریاں روزوں پر ہیں۔

بنارس ہندو یونیورسٹی
بنارس ہندو یونیورسٹی

By

Published : Feb 11, 2021, 1:00 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی میں واقع سر سندرلال ہسپتال کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ بلاک کے تمام شعبوں کی او پی ڈی 17 فروری سے دوبارہ شروع کی جائے گی، اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ کے ذریعہ سبھی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں تاکہ عام مریض سہولتوں کا فائدہ اٹھا سکیں۔

بنارس ہندو یونیورسٹی
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے او پی ڈی سر سندرلال ہسپتال میں منتقل کردی گئی تھی جس کی وجہ سے ٹیلی فونک او پی ڈی کی شروعات ہوئی تھی لیکن اب مکمل طریقے سے او پی ڈی کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details