اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: لاک ڈاؤن میں عوام کا بھرپور تعاؤن - ملک میں انلاک 2

ریاست اتر پردیش میں 55 گھنٹے کے لاک ڈاؤن کے دوران میرٹھ شہر میں بھی اس کا اثر دیکھا گیا ۔اس درمیان شہر میں ضروری اشیاء کی دکانوں کے علاوہ سبھی دوکانیں بند رہی ۔

میرٹھ: سوپر لاک ڈاؤن میں عوام کا بھرپور تعاؤن
میرٹھ: سوپر لاک ڈاؤن میں عوام کا بھرپور تعاؤن

By

Published : Jul 11, 2020, 11:06 PM IST

كورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں دیکھتے ہوئے يوپی حکومت کی جانب سے 55 گھنٹے کے سو پر لاک ڈاؤن کے دوران آج میرٹھ میں بھی اس کا اثر دیکھا گیا ۔واضح رہے کہ ضلع میرٹھ کے علاوہ پورے ریاست میں مریضوں کی تعداد میں تيزی سے اضافہ ہورہا ہے جسے دیکھتے ہوئے دو دن کے سو پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا ۔اسی کے تحت آج میرٹھ میں بھی ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا اور لاک ڈاؤن كو کامیاب بنانے کی بات کہی ۔

میرٹھ: سوپر لاک ڈاؤن میں عوام کا بھرپور تعاؤن

ملک میں انلاک 2 کے ساتھ ہی كورونا انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔يوپی حکومت کی جانب سے سو پر لاک ڈاؤن پر اور عمل کیا جائے تو يقینی طور پر انفیکشن کے كيسز میں کمی لائی جا سکتی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details