لکھنؤ اور نوئیڈا میں جرائم پر قابو پانے کے لیے یوگی حکومت نے پولیس کمشنر سسٹم نافذ کیا ہے۔
نوئیڈا اور لکھنئو میں پولیس کمشنر سسٹم نافذ - لکھنؤ کے پہلے پولیس کمشنر سجیت پانڈے
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کابینی میٹنگ میں نوئیڈا اور لکھنئو میں پولیس کمشنر سسٹم کو نافذ کرنے کی تجویز کو آج منظوری دے دی ہے۔
نوئیڈا اور لکھنئو میں پولیس کمشنر سسٹم نافذ
لکھنؤ کے پہلے پولیس کمشنر سجیت پانڈے تو آلوک سنگھ نوئیڈا کی کمان سنبھالیں گے۔
Last Updated : Jan 13, 2020, 1:26 PM IST