ریاست اترپردیش کے مئو ضلع میں کسان سہکاری شوگر فیکٹری کے پیرائ سیشن کا افتتاح کیا گیا. اس موقع پر مئو ضلع کے انچارج منسٹر سریش پاسی نے بٹن دبا کر پیرائ مشین کو اسٹارٹ کیا۔
مئو: سہکاری شوگر فیکٹری کے پیرائی سیشن کا افتتاح - مئو : سہکاری شوگر فیکٹری کے پیرائ سیشن کا افتتاح
انچارج منسٹر سریش پاسی نے بتایا کہ اب مل میں ایتھنال کا بھی پروڈکشن کیا جائے گا، جس سے شوگر مل کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کوبھی گنے کی بہتر قیمت دی جا سکے گی۔

مئو: سہکاری شوگر فیکٹری کے پیرائ سیشن کا افتتاح
مئو: سہکاری شوگر فیکٹری کے پیرائ سیشن کا افتتاح
افتتاح سے قبل کاشتکاروں نے بیل گاڑی سے بھر کر گنا لیکر آئے جس کو وزن کیا گیا اور اس کے بعد فیکٹری کے پیرائ سیشن کا افتتاح ہوا۔
اس موقع پر انچارج منسٹر سریش پاسی نے بتایا کہ اب مل میں ایتھنال کا بھی پروڈکشن کیا جائے گا، جس سے شوگر مل کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کوبھی گنے کی بہتر قیمت دی جا سکے گی۔