اترپردیش: ضلع مظفرنگر کے نئی منڈی تھانہ علاقہ کے بی بی پور گاؤں میں واقع ایک کمپوزٹ جونیئر ہائی اسکول میں مڈڈے میل کھانے سے بیمار ہوگئے، ان بیمار بچوں کو ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا، جس میں اس معاملہ میں ضلع انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اسکول کے ہیڈ ماسٹر اشوک کمار کو معطل کردیا ہے جبکہ ایک ٹیچر کی تنخواہ روکنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ مذکورہ اسکول میں مڈ ڈے میل کا کھانا بنانے والی دو خواتین کو ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے۔
Children Fall ill After Consuming Mid Day Meal: مڈ ڈِے میل کھانے سے طلبا بیمار، ہیڈ ماسٹر معطل
بی بی پور گاؤں میں واقع ایک کمپوزٹ جونیئر ہائی اسکول میں مڈڈے میل کھانے سے کئی طلباء بیمار ہوگئے، ان بچوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں این کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔ Children Taken Ill After Eating Mid-Day Meal
شبہم شکلہ
مزید پڑھیں:Dozens of Children Sick from Midday Meal: مظفر نگر میں مڈ ڈے میل کھانے کے بعد درجنوں بچے بیمار
مظفرنگر کےبی ایس اے شبہم شکلہ نے بتایا کی کھانے کا سیمپل آنے میں ابھی دو تین کا وقت لگے کا،جانچ کے بعد مزید کاروائی کی جائیگی۔