ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے کوتوالی علاقے میں انتخابی رنجش میں ایک طلبہ لیڈر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔
پولیس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ مہاری کھاوا محلہ باشندہ سورج چترویدی گذشتہ رات موٹر سائیکل سے آرہا تھا کہ گھر کے دروازے پر پہنچتے ہی موٹر سائیکل سے آرہے دو افراد نے کچھ بات چیت کرنے کے بعد اسے گولی مار دی۔