اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ - لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ جاری ہے اور ہر آنے جانے والی گاڑی کو روک کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ماسک لگانے، ہیلمٹ پہننے اور کورونا سے بچنے کے لیے پولیس عوام کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی بتا رہی ہے۔

strict police checking regarding weekly lockdown in moradabad uttar pradesh
ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ

By

Published : Jul 25, 2020, 7:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر ریاست بھر میں ہفتہ واری دو دن سنیچر اور اتوار کو پوری ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ

آج ضلع مرادآباد میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مختلف جگہوں پر لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا۔ مرادآباد کے ڈپٹی گنج چوراہے پر پولیس کی طرف سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔ جو لوگ ایمرجنسی یا اجازت کے ساتھ مریض کے علاج کے لیے ڈاکٹر کے یہاں جا رہے ہیں ان لوگوں کو آنے اور جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ماسک لگانے، ہیلمٹ پہننے اور کورونا سے بچنے کے لیے پولیس عوام کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی بتا رہی ہے۔

مرادآباد: مکان پر زبردستی قبضہ کرنے کا الزام

ہفتہ واری لاک ڈاؤن کو لےکر پولیس کی سخت چیکنگ

لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے باہر نکلنے والوں سے پولیس مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ بے وجہ گھر سے باہر نکلنے والے لوگوں کے خلاف پولیس سخت کاررواہی کر رہی ہے۔ یہاں پر ہفتہ واری لاک ڈاؤن کا اثر صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details