اردو

urdu

ETV Bharat / state

Strict instructions given at the local History Sheeter: علاقائی ہسٹری شیٹر تھانے میں طلب، سخت ہدایات دی گئیں - غازی آباد کے لونی تھانہ

غازی آباد کے لونی تھانے علاقے میں 40 سے زائد ہسٹری شیٹر تھانے پہنچے۔ لونی کے سی او رجنیش کمار اپادھیائے نے بتایا کہ لونی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 115 ہسٹری شیٹر پہنچے۔ وہیں سی او نے تھانے میں آنے والے تمام ہسٹری شیٹرز کو سختی سے ہدایات دی کہ اگر کسی نے علاقے کا ماحول خراب کرنے یا جرم کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔Strict instructions given at the local History Sheeter

علاقائی ہسٹری شیٹر تھانے میں طلب، سخت ہدایات دی گئیں
علاقائی ہسٹری شیٹر تھانے میں طلب، سخت ہدایات دی گئیں

By

Published : Apr 13, 2022, 4:52 PM IST

اترپردیس کے ضلع غازی آباد کے لونی تھانے علاقے میں آنے والے ہسٹری شیٹر کو تصدیق کے لیے تھانہ بلایا گیا۔ 40 سے زائد ہسٹری شیٹر تھانے پہنچے۔ لونی کے سی او رجنیش کمار اپادھیائے نے بتایا کہ لونی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 115 ہسٹری شیٹر پہنچے۔ ان سبھی کی موجودہ صورتحال جاننے کے لیے تھانے بلایا گیا۔ ان میں سے کچھ ہسٹری شیٹر جیل میں ہیں۔ کچھ ہسٹری شیٹر غائب ہیں۔ 40 سے زائد ہسٹری شیٹر تھانہ پہنچے۔ پولیس کو ایسے ایک درجن سے زائد ہسٹری شیٹرز کا کردار مشکوک نظر آیا۔Strict instructions given at the local History Sheeter

سی او نے تھانے میں آنے والے تمام ہسٹری شیٹرز کو سختی سے ہدایات دی کہ اگر کسی نے علاقے کا ماحول خراب کرنے یا جرم کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ سی او نے بتایا کہ کچھ ہسٹری شیٹر جرائم کو چھوڑ چکے ہیں۔ سی او نے کہا کہ جو ہسٹری شیٹر لاپتہ ہیں ان کے لیے ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے اور وہ ان کی جانکاری اکٹھا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Encounter In Noida: پولیس تصادم میں ہسٹری شیٹر کو گولی لگی، دوسرا فرار

ABOUT THE AUTHOR

...view details