اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوجوانوں کو ایسے روزے داروں سے سبق لینی چاہیے - تقریبا 90 سال کی عمر

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے مقامی محمد یاسین 90 سال کی عمر میں بھی روزہ رکھ کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔

مرادآباد کے محمد یاسین

By

Published : May 25, 2019, 5:47 PM IST

محمد یاسین صاحب کا کہنا ہے کہ کسی بھی حال میں روزہ نہیں چھوڑنا چاہیے۔

مرادآباد کے محمد یاسین

آج کے دور میں انسان کے لیے ہر سہولیات دستیاب ہیں جیسے ہر وقت بجلی پانی اور سفر کرنے کے لئے گاڑیاں وغیرہ جبکہ پرانے زمانے میں یہ تمام سہولیت نہیں ہوا کرتی تھی پھر بھی ہر روزے دارروزہ رکھ کر اللہ کی عبادت کرتا تھا اور اور آج بھی یہ روزے دار اللہ کی عبادت کرتا ہے۔

تقریبا 90 سال کی عمر میں محمد یاسین روزہ رکھ کراللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ آج کے نوجوانوں کو ایسے روزے داروں سے ہدایت لینی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details